ذکر و شغل
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - اللہ کی یاد اور حمد و ثنا اور اس کی ذات و صفت کا تصور تسبیح و مناجات اور مراقبہ۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - اللہ کی یاد اور حمد و ثنا اور اس کی ذات و صفت کا تصور تسبیح و مناجات اور مراقبہ۔